بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں اور علماء کے خلاف سعودی عرب کے بہیمانہ ، متعصبانہ، جاہلانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 3502240 تاریخ اشاعت : 2017/01/04